سکھر سے خبر دے رھے ھیں ھمارے بیورو چیف سید ۔صیر حسین زیدی روہڑی کندراہ کی رھاشی گنجنی زوجہ جیو مل نے میڈ یا سے روتے ھوے بتلایا میرا بیٹا
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
سکھر سے خبر دے رھے ھیں ھمارے بیورو چیف سید ۔صیر حسین زیدی روہڑی کندراہ کی رھاشی گنجنی زوجہ جیو مل نے میڈ یا سے روتے ھوے بتلایا میرا بیٹا سنجے کمار جامعہ کے دن اپنے دوستوں کے ھمراہ گھر سے نکالا تھا مگر وہ واپس نہیں آیا اس نے بتلایا کہ میں نے پولیس میں مقدمہ بھی درج کرایا تا ھم ابھی تک میرے بیٹے سنجے کمار کا کوی سراغ نہیں ملا سنجے کمار کی والدہ گجنی کے مطابق۔ پولیس نے ابھی تک کوی خاص توجہ ۔ہیں دی۔ کچھ اسکے دوست بھی پکڑے مگر رزلٹ صفر رھا