September 2, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟*

Screenshot_2026-08-29_145629.662
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟*

🚨 (1) سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائیاں، چاغی اور پشین میں 21 دہشت گرد ہلاک، 6 اہلکار شـہیـد، آئی ایس پی آر

🚨 (2) راولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش سے نظام زندگی درہم برہم، نالہ لئی میں طوفانی کیفیت، تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان، فوج طلب

🚨 (3) گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر میں جھیلیں پھٹنے کا خدشہ، سیلاب کا الرٹ جاری

🚨 (4) راولپنڈی، اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، بھارہ کہو میں سیلابی صورتحال سے گاڑیاں ڈوب گئیں

🚨 (5) راولپنڈی اور اسلام آباد میں شدید بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند

🚨 (6) یہ سڑکیں کبھی زیرِ آب نہیں آئیں، تعمیراتی کام نے اسلام آباد کا حلیہ بگاڑ دیا، شدید بارش سے تباہی پر صارفین برہم

🚨 (7) شدید بارش: راولپنڈی میں عام تعطیل، اسلام آباد میں راول ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے

🚨 (8) اسلام آباد، راولپنڈی میں موسلادھار بارش، اربن فلڈنگ سے نظام زندگی متاثر، آئندہ 3 روز کے لیے الرٹ جاری

🚨 (9) اسلام آباد،سیکٹر ای الیون کے بعد غوری ٹاؤن فیز ٹو میں بھی شدید بارش ریکارڈ

🚨 (10) جماعت اسلامی کی ہڑتال، کراچی میں 3 ستمبر کو تمام مارکیٹیں بند رہیں گی: تاجر رہنما عتیق میر کا اعلان

🚨 (11) راولپنڈی: عمران خان سے ملاقات نہ ہوسکی، تینوں بہنیں اڈیالہ روڈ سے روانہ ہوگئیں

🚨 (12) اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کو قید تنہائی میں نہ رکھنے کا حکم

🚨 (13) وفاق سے ریلیف نہ ملا تو خیبرپختونخوا کے حقوق کیلئے عدالت جائیں گے، سہیل آفریدی

🚨 (14) پیپلز پارٹی نہ جمہوریت کی ٹھیکیدار ہے اور نہ سندھ کی مالک: خالد مقبول کا دو ٹوک جواب

🚨 (15) حکومت نے رابطہ کیا ہے، مذاکرات بھی ہوں گے، ہڑتال بھی ہوگی اور دھرنے جاری رہیں گے: حافظ نعیم

🚨 (16) پنجاب اسمبلی میں 16 سال سے کم عمر بچوں کی سوشل میڈیا پر رسائی محدود کرنے کی قرارداد منظور

🚨 (17) اسلام آباد: ایف ایٹ مرکز کے ایک پلازہ میں آگ لگ گئی، آگ فرسٹ فلور پر قائم ایک کلینک پر لگی

🚨 (18) کراچی: عزیز آباد بلاک 8 میں خاتون ڈکیت نے گھر کے باہر بیٹھی خاتون کو لوٹ لیا، ویڈیو وائرل

🚨 (19) گوجر خان: جی ٹی روڈ پر لگے حفاظتی جنگلے کو نشئی اُکھاڑ کر بیچنے لگے

🚨 (20) پشاور ناردرن بائی پاس پر پولیس پر حملہ، 3 ملزمان ہلاک

🚨 (21) ایس سی او سربراہ اجلاس: پاکستان نے 27-2026 کے لیے صدارت سنبھال لی، وزیراعظم نے اعلامیے پر دستخط کردیے

🚨 (22) شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک نے بشکیک اعلامیے پر دستخط کر دیے

🚨 (23) اسحاق ڈار کی ایس سی او سیکرٹری جنرل سے ملاقات، پاکستان کی صدارت پر مبارکباد

🚨 (24) ایس سی او اجلاس؛ اسحاق ڈار کی مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات، عالمی امور پر تبادلہ خیال

🚨 (25) ایس سی او سربراہی اجلاس: ایر_انی صدر نے اپنی تقریر میں پاکستان کی امن کیلئے کاوشوں کو سراہا

🚨 (26) شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس؛ اس بار بھی طا، لبا، ن حکومت کو مدعو نہیں کیا گیا

🚨 (27) پاکستان پائیدار علاقائی امن کیلئے پرعزم، پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنا ناقابل قبول ہے: وزیراعظم

🚨 (28) وزیراعظم کی صدر بیلاروس سے ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت دے دی

🚨 (29) کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کی پانچویں برسی آج منائی جارہی ہے

🚨 (30) افـغـاـ نستان اور پاکستان باہمی انحصار کو بحران کے بجائے مشترکہ معاشی مفادات کیلئے استعمال کرسکتے ہیں: افـغـاـ ن سفیر کا این ڈی یو میں خطاب

🚨 (31) آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول، امریکا جہازوں کو غلط ضمانتیں دے رہا ہے: ایر_ان

🚨 (32) آبنائے ہرمز میں ایر_انی میزائل اور ریڈار سسٹم کی تعمیر روکنے کیلئے امریکا کا نیا فوجی منصوبہ تیار

🚨 (33) آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر نامعلوم پروجیکٹائلز کے 3 حملے، بحری آمدورفت پر تشویش بڑھ گئی

🚨 (34) آبنائے ہرمز سے گزرنے والے سعودی آئل ٹینکر کو روک لیا گیا، ایر_انی میڈیا کا دعویٰ

🚨 (35) ایر_ان کی نئی دفاعی ٹیکنالوجی؛ آبنائے ہرمز میں امریکی ڈرون ایم کیو 9 کو مار گرایا

🚨 (36) جنگ میں تباہ ہونے والے فوجی مراکز محفوظ مقامات پر دوبارہ قائم کردیئے, ایر_ان کا دعویٰ

🚨 (37) امریکا عبوری معاہدے پر عمل کرے تو تہران بھی شرائط پر عمل در آمد کیلئے تیار ہے، ایر_انی صدر پزشکیان

🚨 (38) امریکا جھوٹ کو صنعت بنا چکا، من گھڑت دعوے بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے: ایر_ان

🚨 (39) حملوں کے لیے امریکا نے یو اے ای کی سرزمین استعمال کی، عباس عراقچی کا دعویٰ

🚨 (40) ٹرمپ نے ایر_ان پر ایٹمی حملے کا سوال احمقانہ قرار دے کر مسترد کردیا

🚨 (41) ’اب ایر_ان کو سخت جواب دیں گے‘، پاسـداران انـقـلاب کے جوابی حملوں پر ٹرمپ کا بڑا اعلان

🚨 (42) ایر_ان کے جوابی حملوں پر امریکی صدر بھڑک اُٹھے؛ ناکام اور مردہ ملک قرار دیدیا

🚨 (43) حالیہ جنگ میں ایک ہزار اس را_ئیلی اہلکار ہلاک اور ہزاروں زخمی ہوئے، ایر_انی فوج کا دعویٰ

🚨 (44) روسی صدر کا امریکا اور اس را_ئیل کیخلاف ایر_ان کی حمایت اور اقتصادی و تجارتی تعلقات جاری رکھنے کا کھلا اعلان

🚨 (45) نیویارک میں چاقو بردار خاتون کا حملہ، بینک آف امریکا کی نائب صدر ہلاک

🚨 (46) امریکی قید میں نیویارک جیل سے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی تصاویر نے ہلچل مچادی

🚨 (47) ایر_ان میں مظاہروں کے دوران دکان جلنے کی ویڈیو بنانے والی خاتون کو سزائے موت

🚨 (48) جی 20 اجلاس؛ امریکا کا بڑا معاشی پلان، ایر_ان اور چین بھی نشانے پر

🚨 (49) نیپال میں آنے والے تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی

🚨 (50) بھارتی ریاست مغربی بنگال کی سابق وزیراعلیٰ ممتا بینرجی کی بھتیجی کی پھندا لگی لاش دریافت

🚨 (51) امریکی صدر کی مقبولیت کی شرح ان کے سیاسی کیرئیر کی کم ترین سطح 33 فیصد تک گرگئی

🚨 (52) سندھ حکومت کا بلدیاتی نظام میں بڑی تبدیلیوں پر غور، انتخابات سے متعلق اہم فیصلہ

🚨 (53) سندھ کابینہ نے الیکٹرک گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹیکس میں رعایت کا پیکج منظور کرلیا

🚨 (54) سندھ میں کچے کی زمینوں کے جامع سروے اور نقشہ سازی کی منظوری

🚨 (55) رجسٹریشن اور تعلیمی اسناد کو مربوط بنانے کےلیے نادرا اور وفاقی تعلیمی بورڈ کے درمیان معاہدہ

🚨 (56) محکمہ ٹورازم کے کنٹرولر کی تعیناتی کے 2025 کے رولز کالعدم قرار

🚨 (57) سینیٹ کمیٹی کی کاروباری اوقات کار میں اضافے کی سفارش

🚨 (58) سرکاری اسکولوں میں تعلیم کے ساتھ اب سبزیاں بھی اگانا ہونگی، محکمہ تعلیم کی سخت ہدایات

🚨 (59) تیل و گیس کی پیداوار میں اضافے کیلئے پیشرفت، امریکی کمپنی سے معاہدہ

🚨 (60) خلیجی ممالک میں پاکستانی انڈوں کی برآمد پر پابندی کا انکشاف

🚨 (61) اسلام آباد: فائر سیفٹی قوانین پر عدم عملدرآمد، ہفتہ واربازار بند رکھنے کا فیصلہ

🚨 (62) میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن کے پوسٹ مارٹم رپورٹ پر ڈاکٹر سے سوالات، جسٹس عمر سیال کا اظہارِ برہمی

🚨 (63) زیادہ اسمارٹ بننے کی کوشش نہ کریں، کمیشن کی میر رضا کا پہلا پوسٹ مارٹم کرنے والے پولیس سرجن کی سرزنش

🚨 (64) 18 سال سے کم عمری کی شادی چائلڈ میرج نہیں چائلڈ ابیوز ہے، لاہور ہائی کورٹ

🚨 (65) خلع کے عوض شوہر صرف وہی حق مہر واپس لینے کا حقدار ہے جو اس نے خود ادا کیا ہو، لاہور ہائی کورٹ

🚨 (66) کراچی: منشیات بیرون ملک بھیجنے والا عالمی گروہ پکڑا گیا، 8 ملزمان گرفتار، 90 کروڑ کی آئس برآمد

🚨 (67) ہنگو : اسپتال کی تعمیر کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

🚨 (68) بچوں کے ساتھ زیـاـ دتی اور قتــل کے واقعات: سعدیہ امام کی سوشل میڈیا پر پابندی کی درخواست

🚨 (69) رضوان اور امام الحق کے ٹیم میں انتخاب پر پی سی بی کا سلیکٹرز کو نوٹس

🚨 (70) پی سی بی سلیکشن کمیٹی کے رکن مصباح الحق بھی مستعفی

🚨 (71) ‘ٹی ٹوئنٹی کھلاڑیوں کو ٹیسٹ ٹیم میں شامل کرنا حیران کن فیصلہ ہے’، سابق کرکٹرز کی بورڈ کے فیصلوں پر تنقید

🚨 (72) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بخار میں مبتلا ہو گئے

🚨 (73) بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے سابق ڈائریکٹر سمیت تین افراد پر کرپشن الزامات عائد

🚨 (74) کرغزستان میں چھٹے ورلڈ نومیڈ گیمز کا آغاز ، پاکستانی کھلاڑی مختلف کھیلوں میں حصہ لیں گے

🚨 (75) اسپانٹک چوٹی سر کرنے والی خاتون کوہ پیما اسما مشتاق کی لاش مل گئی

🚨 (76) پاکستانی مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے پنچزکا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

🚨 (77) ‘میرے گھر میں بھی ماں، بہنیں، بیٹیاں ہیں’، اداکار سہیل سمیر نے اپنے نازیبا وائرل کلپ پر معافی مانگ لی

🚨 (78) امریکی گلوکار لیونل رچی اسٹیج پرگرپڑے، آئی سی یو منتقل

🚨 (79) واٹس ایپ نے نئے پاس ورڈ فیچر کو استعمال کرنے کا طریقہ متعارف کرادیا

🚨 (80) سندھ طاس معاہدہ نہ رہا تو دنیا کا کوئی معاہدہ باقی نہیں رہ سکتا، مصدق ملک

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0