September 2, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*ملک میں مہنگائی ایک بار پھر ڈبل ڈیجیٹ میں پہنچ گئی*

IMG-20260902-WA0462
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*ملک میں مہنگائی ایک بار پھر ڈبل ڈیجیٹ میں پہنچ گئی*
اگست میں مہنگائی کی سالانہ شرح 11.15 فیصد ریکارڈ
جولائی میں مہنگائی کی شرح 9.2 فیصد تھی،ادارہ شماریات
جولائی تا اگست مہنگائی کی اوسط شرح 10.17 فیصد رہی، ادارہ شماریات
اگست میں ماہانہ بنیاد پر مہنگائی میں 1.19 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ شماریات
گزشتہ ماہ پیاز 46 فیصد اور انڈے 11.51 فیصد تک مہنگے ہوئے
ایک ماہ میں آلو 6.82 فیصد اورسبزیاں 5.50 فیصد تک مہنگی
گندم 5.25 فیصد اوردال چنا 4.77 فیصد مہنگی، ادارہ شماریات
بیسن 3.74 فیصد، آٹا 2 فیصد سے زائد مہنگا ہوا، ادارہ شماریات

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0