September 2, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*افغانستان اور پاکستان باہمی انحصار کو بحران کے بجائے مشترکہ معاشی مفادات کیلئے استعمال کرسکتے ہیں: افغان سفیر سردار احمد شکیب کا این ڈی یو میں پاکستانی فوجی افسران سے خطاب*

IMG-20260902-WA0456

*📢سکیورٹی خدشات سے نمٹنے کے لیے پاک افغان براہ راست مذاکرات ضروری ہیں: افغان سفیر*

*🔥سردار احمد شکیب نے آج نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں کہا کہ ’نہ افغانستان اپنی جغرافیہ بدل سکتا ہے اور نہ پاکستان، دونوں ہمیشہ ہمسایہ رہیں گے۔ سوال یہ نہیں کہ تعلقات رہیں گے یا نہیں، بلکہ یہ ہے کہ دونوں ممالک اچھے ہمسائیوں کی طرح کیسے رہ سکتے ہیں۔‘*