ایر.ان کے شہر سیرک کے قریب شادی کی تقریب پر امریکی حملہ، 4 افراد جاں بحق ، 50 زخمی*
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
*♦️ایر.ان کے شہر سیرک کے قریب شادی کی تقریب پر امریکی حملہ، 4 افراد جاں بحق ، 50 زخمی*
*⭕امریکا نے ایک بار پھر ایر.ان پر بمباری شروع کردی ، قشم جزیرے اور بندرعباس میں سمیت مختلف شہروں دھماکے ہوئے ہیں۔*
*🩸ایر.انی میڈیا کے مطابق قشم جزیرے کے ماسان گاؤں کے قریب 5 سے زائد دھماکے ہوئے ، آبنائے ہرمز کے قریب مزید 4 دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔*
*💧ڈپٹی گورنر کے مطابق سیرک کے قریب شادی کی تقریب پرامریکی حملے میں میں 4 افرادجاں بحق اور 50 زخمی ہوئے ۔*