September 3, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

عمرکوٹ رپورٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی عمرکوٹ سٹی پولیس نے زرعی یونیورسٹی کیمپس

IMG-20260902-WA0447
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

عمرکوٹ رپورٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی عمرکوٹ سٹی پولیس نے زرعی یونیورسٹی کیمپس عمرکوٹ کے طلبہ کے احتجاجی کیمپ پر حملے، مارپیٹ، گالم گلوچ اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے مقدمہ میں کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان پر ایف آئی آر درج

گرفتار ملزمان میں:
صدام حسین ولد رزالدین پٹھان
اکرام الدین ولد رزالدین پٹھان
ضیاء الدین ولد رزالدین پٹھان
نثار احمد ولد رزالدین پٹھان سکنہ ضلع کوئٹہ، حال مقیم عمرکوٹ
شامل ہیں۔

مقدمہ کرائم نمبر 231/2026 زیر دفعات 506(II)، 114، 504، 147، 148، 149، 337-A(i) اور 337-F(i) PPC تھانہ عمرکوٹ سٹی میں درج کیا گیا ہے۔

ایس ایس پی عمرکوٹ سہائی عزیز تالپور QPM PSP نے کہا کہ قانون ہاتھ میں لینے والے اور شہریوں کے امن و امان میں خلل ڈالنے والے عناصر کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ کسی بھی شخص کو قانون کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

گرفتار ملزمان کے خلاف مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0