6

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟*

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟*

🚨 (1) کراچی میں شاہراہِ قائدین پر تحفظ ختم نبوت وعظمت صحابہ و اہلبیت و استحکام پاکستان مارچ، ہزاروں افراد شریک

🚨 (2) ہمارے پاس آخری آپشن لانگ مارچ ہے، 20 لاکھ لوگوں کے ساتھ پشاور سے نکلیں گے: شفیع جان

🚨 (3) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما نے ہماری لیڈر شپ کے ساتھ رابطہ کیا ہے، ان کو سارے عہدے چھوڑنے پڑیں گے: وزیر اطلاعات پختونخوا

🚨 (4) بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، 15 خوارج ہلاک

🚨 (5) ترکش پیٹرولیم پاکستان کے سمندروں میں آف شور ڈرلنگ کرنے جا رہی ہے: علی پرویز ملک

🚨 (6) نیتن یاہو نے غ_ز_ہ سے متعلق ٹرمپ کے 15 نکاتی امن منصوبے اور فوج کی واپسی کو مسترد کر دیا

🚨 (7) پاکستان نے افـغـاـ نستان میں ہتھیاروں کی مبینہ اسمگلنگ کا طاـ لباـ ن کا دعویٰ مسترد کر دیا

🚨 (8) اسحاق ڈار کا کینیڈین وزیر خارجہ سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

🚨 (9) مکہ دفاعی معاہدہ تاریخی سنگ میل قرار، حکومتی رہنماؤں کا خیرمقدم

🚨 (10) وزیراعظم کا بلوچستان سے پیش کیے گئے حب الوطنی نغمے پر فنکاروں کو خراجِ تحسین

🚨 (11) آزاد کشمیر انتخابات کے دوران پبلک سروس کمیشن میں 7 نئے ارکان کی تقرری، اپوزیشن کا اعتراض

🚨 (12) مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ مکمل طور پر دفاعی نوعیت کا ہے، کسی کے خلاف نہیں: اسحاق ڈار

🚨 (13) ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے: حاقان فیدان

🚨 (14) میر رضا کی پراسرار موت: سندھ حکومت کا جوڈیشل انکوائری اور نئی 5 رکنی ٹیم کے قیام کا اعلان

🚨 (15) کوٹ رادھا کشن میں بارش کے دوران بوسیدہ چھت گرنے سے 2 بھائی جاں بحق

🚨 (16) پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ کا دفاعی معاہدہ ایر_ان يا اس را_ئیل کے خلاف نہیں: ترک وزارت خارجہ

🚨 (17) ایر_ان کے صدر نے موجودہ وقت کو مذاکرات کیلئے بہترین قرار دے دیا

🚨 (18) ایر_ان نے آبنائے ہرمز میں ٹول ٹیکس نہ لینے کی یقین دہانی کرائی ہے: امریکی نائب صدر

🚨 (19) امریکا اپنے رویے کی اصلاح کرے؛ ایر_ان نے آبنائے ہرمز کھولنے کی سخت شرائط رکھ دیں

🚨 (20) ایر_انی صدر کی سـپریم لـیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات، پہلی ویڈیو جاری

🚨 (21) عمان سے معاہدہ طے ہو جانے کا مطلب آبنائے ہرمز کا کھلنا نہیں ہے: ایر_ان

🚨 (22) امریکا جب تک ایر_ان کی تمام شرائط نہیں مان لیتا، آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی: پاسـداران انـقـلاب

🚨 (23) گجرات: نومولود جڑواں بہن بھائی کو ماں نے شاپنگ بیگ میں ڈال کر پھینک دیا

🚨 (24) علی پور: مسجد میں 8 سالہ بچی سے مبینہ زیـاـ دتی کی کوشش، امام گرفتار

🚨 (25) مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ: اسلام آباد کو برقی قمقموں اور اسکرینز سے سجا دیا گیا

🚨 (26) میر رضا نے قتــل سے قبل کن دو افراد سے فون پر بات کی تھی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

🚨 (27) پی ٹی آئی احتجاج: دونوں بازوؤں سے محروم شخص ڈنڈے و پتھر مارنے کے الزام میں گرفتار، عدالت نے ڈسچارج کردیا

🚨 (28) ای اسپورٹس ورلڈ کپ: پاکستان کے محمد زبیر نے ’ٹیکن 8‘ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

🚨 (29) ہانگ کانگ جونیئر اسکواش اوپن: پاکستان کے عمیر عارف انڈر 17 چیمپیئن بن گئے

🚨 (30) حوثیوں کا یمن میں حملہ، المخا بندرگاہ پر 8 فوجی اہلکاروں سمیت 11 افراد جاں بحق

🚨 (31) آئل ٹینکرز اور گڈز ٹرانسپورٹر کی ہڑتال جاری، وفاق اور سندھ حکومت سے مذاکرات کا امکان

🚨 (32) مکہ باہمی دفاعی معاہدہ خطے میں امن کی ضمانت فراہم کرے گا: اراکین پارلیمنٹ

🚨 (33) پاک، ترک، سعودیہ دفاعی معاہدے میں مصر بھی شامل ہونے کے قریب: ترک وزیر خارجہ

🚨 (34) لاہور میں سی ایم پنجاب جشنِ آزادی سائیکل ریلی کا انعقاد ۔ ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) علی اعجاز نے سائیکل ریلی کی قیادت کی

🚨 (35) کوٹری بیراج ڈاؤن اسٹریم میں نہانے کے لیے جانے والے تین بچے لاپتہ، ورثاء کا قومی شاہراہ وادھو واہ بائی پاس کے مقام پر احتجاج

🚨 (36) کراچی: راشد منہاس روڈ پر ڈمپر کھلے پتھروں کو لے کر موت کی دعوت دیتے ہوئے ، حکام خاموش

🚨 (37) یمنی حوثیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے سعودی عرب کے جیزان میں آرامکو ریفائنری کو ڈرون سے نشانہ بنایا

🚨 (38) میئر کراچی مرتضی وہاب نے ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کے ہمراہ لانڈھی اسپورٹس کمپلکس کا افتتاح کردیا

🚨 (39) پورا سسٹم کمپرومائزڈ تھا، خواجہ آصف نے میر رضا قتــل کیس پر سوالات اٹھا دیے

🚨 (40) پیٹرول مہنگا ہے لیکن قلت کہیں آنے نہیں دی: وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک

🚨 (41) تحصیل غازی کو وفاق میں شامل نہیں کیا گیا، نوٹی فکیشن جعلی ہے: کے پی حکومت

🚨 (42) وزیراعظم رواں ماہ 2 غیر ملکی دورے کریں گے

🚨 (43) سفیر پاکستان کی امریکی سرمایہ کاروں سے ملاقاتیں، معدنیات اور سرجیکل آلات میں سرمایہ کاری پر زور

🚨 (44) معاہدہ مکہ نیک شگون، ایر_ان کو بھی شامل کیا جائے: حافظ نعیم الرحمن کا مطالبہ

🚨 (45) وارث شاہ کے مزار پر ہیریٹیج اینڈ کلچرل گیلری قائم

🚨 (46) چترال میں سیلاب سے صورتحال تشویشناک، دریا کا بہاؤ متاثر ہونے سے مزید نقصان کا خدشہ

🚨 (47) راولپنڈی: منشیات کے عادی افراد نے جھگڑے کے دوران شہری کو آگ لگا دی

🚨 (48) لبنان کی اس را_ئیل کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کے لیے 3 شرائط

🚨 (49) ارجنٹائنی فٹبالر لیونل میسی کے والد انتقال کر گئے

🚨 (50) سابق امریکی صدر جو بائیڈن کا کینسر پھیل گیا، شدید تکلیف میں مبتلا ہونے کا انکشاف

🚨 (51) سہہ فریقی مکّہ معاہدہ: پاکستان کو ملنے والے فوائد سے بھارت پریشان

🚨 (52) گروک کا نیا ماڈل ‘امیجن امیج 2.0’ متعارف

🚨 (53) سمندری طوفان ڈولفن نے جاپان اور چین میں تباہی مچادی، 50 ہزار سے زائد عمارتوں کی بجلی معطل، سیکڑوں پروازیں منسوخ

🚨 (54) صوابی میں کم نرخ پر تمباکو کی خریداری کے خلاف کاشتکاروں کا احتجاج، تمباکو نذر آتش

🚨 (55) محسن نقوی مسلم لیگ ن کے سینیٹر اور پارٹی کے وزیر داخلہ ہیں: رانا ثنا اللہ

🚨 (56) دورہ انگلینڈ میں کپتان بابر اعظم کو میڈیا سے دور رکھنا چاہیے: راشد لطیف

🚨 (57) افـغـاـ ن طاـ لباـ ن کا دعویٰ مسترد، پاکستان سے اسلحہ اسمگلنگ کا الزام بے بنیاد ہے: وزارت اطلاعات

🚨 (58) پی آئی اے کی پاکستان سے سعودیہ کی پروازیں 18 گھنٹے تک تاخیر کا شکار، مسافروں کو شدید مشکلات

🚨 (59) پودے خلا میں بھی پہنچ گئے، سائنسدانوں نے پودوں کی افزائش پر تحقیق شروع کر دی

🚨 (60) کراچی: نجی بینک کے اے ٹی ایم سے 53 لاکھ کی چوری، آپریشن منیجر ملوث نکلا

🚨 (61) پاکستان کے عمیر عارف نے ہانگ کانگ جونیئر اسکواش اوپن انڈر 17 ٹائٹل جیت لیا

🚨 (62) بھارت: کنویں میں پانی کی پراسرار حرکت کی ویڈیو وائرل

🚨 (63) معاہدے پر امریکی خلاف ورزیاں ختم ہونے تک ایر_ان بات چیت شروع نہیں کرے گا: عباس عراقچی

🚨 (64) بھارتی فضائیہ کا ونگ کمانڈر دفاعی معلومات افشا کرنے کے الزام میں گرفتار

🚨 (65) انڈونیشیا میں متعدد افراد کو زخمی کرنے والے بندر کو پکڑ لیا گیا

🚨 (66) جماعت اسلامی کا 16 اگست کو چاروں صوبوں میں بیک وقت دھرنے دینے کا اعلان

🚨 (67) پاکستان کے نامور اداکار علی رضا کے والد انتقال کر گئے، مداحوں کا اظہار رنج و غم

🚨 (68) یورپ میں شدید گرمی سے دریا خشک، نازی دور کے ڈوبے جنگی جہاز ظاہر

🚨 (69) ڈیٹنگ ایپ پر دوستی، باکو جانے والی خاتون ممکنہ جنسی استحصال کے خدشے پر آف لوڈ

🚨 (70) کوسوو میں اپوزیشن رکن اسمبلی نے قائم مقام وزیراعظم پر انڈے پھینک دیے

🚨 (71) لانگ مارچ کا مقصد بانی پی ٹی آئی کی رہائی نہیں بلکہ ان تک رسائی ہے: سہیل آفریدی

🚨 (72) کراچی ایئرپورٹ پر کسٹمز کی کارروائی، مسافر سے درجنوں کیمرے اور لینس برآمد

🚨 (73) سفارتکاری نے امریکا کو ایر_ان سے مفاہمت پر مجبور کیا: ایر_انی صدر

🚨 (74) ایر_ان نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں