4

اسپین نے سمندر میں دیوار بنا دی، مراکشی تارکینِ وطن اب داخل نہیں ہو سکیں گے!

اسپین نے سمندر میں دیوار بنا دی، مراکشی تارکینِ وطن اب داخل نہیں ہو سکیں گے!
ہسپانوی حکومت نے غیر قانونی آمد کو روکنے کے لیے مراکش کی سرحد کے قریب سمندر میں 1,600 فٹ لمبی تیرتی ہوئی سیکیورٹی دیوار نصب کر دی ہے۔
یہ اقدام اس وقت اٹھایا گیا جب محض 24 گھنٹوں کے اندر تقریباً 60,000 افراد سمندری راستے سے سیوٹا (Ceuta) میں داخل ہو گئے تھے۔ جھیں اگلے 24 گھنٹوں میں سیکورٹی فورسز نے واپسی پر مجبور کر دیا تھا۔ سیکورٹی اداروں سے تصادم میں 72 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ درجنوں زخمی ہیں
کیا سمندر میں اس طرح کی ناکہ بندی سے غیر قانونی آمد رک جائے گی؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں