9

*میر رضا قتل کیس: شناخت مٹانے کیلئے چہرہ تیزاب سے جلائے جانے کا انکشاف*

*میر رضا قتل کیس: شناخت مٹانے کیلئے چہرہ تیزاب سے جلائے جانے کا انکشاف*

کیس کی تحقیقات کے دوران یہ انکشاف ہوا ہےکہ فارنزک لیب بھیجی گئی شرٹ میں معلوم ہوا کہ رضا کے ہاتھ اور چہرے پر تیزاب پھینکا گیا، تیزاب پھینکنے کا مقصد شناخت کو مٹانا تھا تاکہ کوئی اسے پہچان بھی نہ سکے۔

دوسری جانب میر رضا کیس کی نئی تحقیقاتی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج ہوگا، قتل سمیت تمام زاویوں سے میر رضا کی موت کی تحقیقات کی جائیں گی، 5 رکنی کمیٹی کے سربراہ ڈی آئی جی عامر فاروقی، ایس ایس پی علی رضا سیکرٹری ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں