11

*پنجاب میں کچی رسیدوں کے اجراء پر پابندی عائد، خلاف ورزی پر لاکھوں روپے جرمانہ ہوگا*

*پنجاب میں کچی رسیدوں کے اجراء پر پابندی عائد، خلاف ورزی پر لاکھوں روپے جرمانہ ہوگا*

پنجاب ریونیواتھارٹی نے کچی رسیدوں کے اجراء پر پابندی عائد کردی۔

پنجاب ریونیواتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام ہوٹلز، ریسٹورنٹس،کافی شاپس، میرج ہالز پر ای آئی ایم ایس کا نفاذ لازم ہوگا، ای آئی ایم ایس کے تحت رسید نہ جاری کرنیوالوں کو 4 لاکھ روپے سے 10 لاکھ روپے تک جرمانہ عائد ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں