13

*پولیس تھانہ صدر میلسی کی کاروائی* *منشیات فروش گرفتار،1540 گرام چرس برآمد*

*پولیس تھانہ صدر میلسی کی کاروائی*
*منشیات فروش گرفتار،1540 گرام چرس برآمد*

میلسی ( محمدمختارسولگی) ڈسٹرکٹ
پولیس آفیسر وہاڑی کی ہدایت پر پولیس تھانہ صدر میلسی کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے تھانہ صدر میلسی کی حدود سے بدنام زمانہ منشیات فروش آصف ولد لقمان قوم مغل کو رنگے ہاتھوں منشیات فروخت کرتے ہوئے گرفتار کرلیا. ملزم کے قبضے سے 1540 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ کاروائی میں ایس ایچ او تھانہ صدر میلسی محمد مظہر شان کی سربراہی میں ٹیم نے حصہ لیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں