*بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، 15 دہشت گرد ہلاک*
سکیورٹی فورسز نے مستونگ، بولان، واشک، آواران، سبی، خضدار، ہرنائی اور نوشکی میں کارروائیاں کیں۔
سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ کارروائیوں کے نتیجے میں 15 خوارج کو ہلاک کر دیا گیا جبکہ بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔









