11

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے)جرنلسٹ فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ) کے زیرِ اہتمام ” ٹاپ ٹین, الیکٹرانک میڈیا رپورٹرز ایوارڈز 2026″ کی تقریب

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے)جرنلسٹ فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ) کے زیرِ اہتمام ”
ٹاپ ٹین, الیکٹرانک میڈیا رپورٹرز ایوارڈز 2026″ کی تقریب
مہمانِ خصوصی ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سرگودھا سرکل احسن علی باجوہ نے صحافت میں نمایاں خدمات انجام دینے والے دس، الیکٹرانک میڈیا رپورٹرز میں ایوارڈز تقسیم کیےاس موقع پر انہوں نے کہا کہ صحافی ریاست کا چوتھا ستون ہیں، ذمہ دار صحافت وقت کی ضرورت ہے، جبکہ ایف آئی اے کے دروازے عوام اور صحافیوں کے لیے ہر وقت کھلے ہیں اور ہر جائز شکایت پر قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر سرگودھا جرنلسٹ فاؤنڈیشن شیخ محمد عثمان نے کہا کہ فاؤنڈیشن صحافیوں کے ساتھ ساتھ مستحق خاندانوں کی خدمت کا مشن بھی جاری رکھے گی تقریب میں صحافیوں، اور سماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں