October 27, 2026

یہودیوں کا ایجنٹ داماد ثبوتوں کے ساتھ🤔 برطانیہ میں لندن مئیر کے انتخاب کے موقع پر عمران خان ایک مسلمان صادق خان کے خلاف اپنے یہودی سالے زیک گولڈ اسمتھ کی کمپین کرتے ہوے جبکہ جواباً زیک گولڈ اسمتھ بھی بہنوئی

20241003_180548

👆 یہودیوں کا ایجنٹ داماد ثبوتوں کے ساتھ🤔 برطانیہ میں لندن مئیر کے انتخاب کے موقع پر عمران خان ایک مسلمان صادق خان کے خلاف اپنے یہودی سالے زیک گولڈ اسمتھ کی کمپین کرتے ہوے جبکہ جواباً زیک گولڈ اسمتھ بھی بہنوئی عمران خان کو خراج تحسین پیش کررہے ہیں،یاد دھانی کے لئے عرض ہے کہ ڈاکٹر اسرار احمد صاحب اس حقیقت کا انکشاف کرچکے ہیں کہ جمائمہ کے والد جیمز گولڈ اسمتھ نے عمران خان کو شادی کے موقع پر 50 ملین پونڈ کی سلامی دی تھی 🤔 جبکہ ڈاکٹر اسرار احمد اور حکیم محمد سعید صاحب دونوں ہے بہت پہلے یہ پیش گوئی کرچکے ہیں کہ یہودی لابی مستقبل میں عمران خان کو اپنے ناپاک عزائم کی تکمیل کے لیے استعمال کرے گی،جبکہ حال ہی میں اسرائیلی اخبارات میں عمران خان کی حمایت میں تواتر کے ساتھ کئی مضامین بھی شایع کیے گئے ہیں آخر کیوں؟؟ حقیقت جان کر جیو،یہودی اسرائیلی ایجنٹ مردہ باد پاکستان پائندہ باد❤️❤️❤️
@96565557686