October 27, 2026

فیصل آباد زمین پھٹی نہ آسمان گرا *18 سالہ مدیحہ نامی لڑکی سے باپ اور دادا مبینہ زیادتی کرتے رہے ۔ ایف آئی آر*

IMG-20241001-WA0527

فیصل آباد زمین پھٹی نہ آسمان گرا

*18 سالہ مدیحہ نامی لڑکی سے باپ اور دادا مبینہ زیادتی کرتے رہے ۔ ایف آئی آر*

دو ماہ قبل دادا حنیف نے مجھے کمرے میں لے جا کر زنا کیا۔ ایف آئی آر

دادا زیادتی کے بعد مجھے باتوں باتوں میں مطمئن کرتے رہے کہ زیادتی کا کسی کو نہ بتانا ۔ ایف آئی آر

کچھ دن بعد اپنے والد کو سلیم کو واقعہ کے متعلق بتایا تو باپ نے بھی مجھ سے زبردستی زیادتی کر ڈالی ۔ایف آئی آر

دادا کی زیادتی کے بعد والد مسلسل مبینہ طورپر پر زیادتی کرتا رہا ۔ ایف آئی آر

ذرائع کے مطابق لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنایا جاتا تھا اور لڑکی کو باندھ کر رکھا گیا تھا۔

تھانہ کھرڑنوالہ میں باپ اور دادا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ملزمان کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔ ایس ایچ او تھانہ

کھرڑنوالہ سب انسپکٹر مصدق نے فوری طورپر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔۔

مقدمہ کی میرٹ پر تفتیش کی جاۓ گی ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔