November 23, 2026

ملائشین وزیراعظم / دورہ پاکستان ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انورابراہیم آج پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورہ پر پہنچیں گے.

20241002_083323

ملائشین وزیراعظم / دورہ پاکستان

ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انورابراہیم آج پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورہ پر پہنچیں گے.

ملائیشین وزیر اعظم 2 سے 4 اکتوبر تک پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے