September 1, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

ہارون آباد۔۔سابق چئیرمن بلدیہ حاجی محمد یاسین مرحوم وائیٹل گروپ والے کی روح کے ایصال ثواب کے لئے 3اکتوبر بروز جمعرات بعد از نماز عشاء نہر فور آر جگ ہاؤس محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہو گی معروف عالم دین پروفیسر غلام محی الدین خصوصی خطاب

IMG-20241001-WA0755
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

ہارون آباد۔۔سابق چئیرمن بلدیہ حاجی محمد یاسین مرحوم وائیٹل گروپ والے کی روح کے ایصال ثواب کے لئے 3اکتوبر بروز جمعرات بعد از نماز عشاء نہر فور آر جگ ہاؤس محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہو گی معروف عالم دین پروفیسر غلام محی الدین خصوصی خطاب فرمائیں گے چوہدری آصف ثنا چوہدری کاشف ثناء چوہدری فیاض عادل سلطان سعود فاروق خان چغتائی ہدایت علی زاہد حسین انجم چوہدری ہارون الرشید اسد چوہدری ندیم ظفر شاہد غوری ملک طیب ٹیڈی سمیت دیگر دوست احباب ووٹرز سپوٹرز ورکرز محفل میلاد پاک میں شرکت کریں گے شرکاء کے لئے لنگر کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0