شورکوٹ: حضرت سلطان باھوؒ کا 335واں سالانہ عرس، تقریبات تیسرے روز میں داخل
شورکوٹ: ملک بھر سے زائرین کی حضرت سلطان باھوؒ کے عرس میں بھرپور شرکت
شورکوٹ: حضرت سلطان باھوؒ کے مزار پر عقیدت مندوں کا رش
شورکوٹ: 10 روزہ عرس تقریبات، زائرین فیوض و برکات سمیٹنے میں مصروف
شورکوٹ: حضرت سلطان باھوؒ کے عرس پر ملک بھر سے قافلوں کی آمد جاری
شورکوٹ: عرس سلطان باھوؒ کی روح پرور تقریبات جاری
شورکوٹ: حضرت سلطان باھوؒ کا 335واں عرس، عقیدت مندوں کی بڑی تعداد شریک
شورکوٹ: عرس سلطان باھوؒ کے موقع پر زائرین کا غیرمعمولی اجتماع۔