ڈویژن میرپورخاص گروپ عمرکوٹ سے رپورٹ کر رہے ہیں ہمارے بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی اوسی *ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد کے احکامات پر جرائم پیشہ افراد، دیسی شراب، گٹکا مین پڑی کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔*ٹاسک فورس IGP سندھ، اسپیشل فورس اور عمرکوٹ پولیس کی
ڈویژن میرپورخاص گروپ
عمرکوٹ سے رپورٹ کر رہے ہیں ہمارے بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی
اوسی
*ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد کے احکامات پر جرائم پیشہ افراد، دیسی شراب، گٹکا مین پڑی کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔*ٹاسک فورس IGP سندھ، اسپیشل فورس اور عمرکوٹ پولیس کی مشترکہ کاروائ۔ مختلف اقسام کی مضرِصحت 30935 گٹکا پڑیاں برآمد، 10 لیٹر دیسی شراب برآمد۔*
وی او
01)۔ ٹاسک فورس آئ جی پی سندھ، اسپیشل برانچ اور پتھورو پولیس تھانے نے گٹکا مین پڑی کے خلاف مشترکہ کامیاب کاروائ کرتے ہوئے سفینہ، عاداب جیسی مضر صحت مختلیف اقسام کی 30935 گٹکا پڑیاں برآمد کر لیں۔
جبکہ مفرور گٹکا ڈیلر و سپلائیر ، نزیر سمیجو، اسماعیل ساند اور امیر حسن ساند پر کرائم نمبر 31/2024 دفعہ 4۔5۔8 گٹکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔
02)۔ کنری پولیس تھانے نے کامیاب چھاپہ مار کاروائ کرتے ہوئے ڈکیتی کے مقدمے میں مطلوب اشتھاری ملزم منٹھار بھیل کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کرائم نمبر 55/2020 دفعہ 402۔399 تعزیرات پاکستان کے تحت اشتھاری تھا۔
03)۔ کنری پولیس تھانے نے کاروائ کرتے ہوئے ملزم اشرف ببر کو گرفتار کر لیا ملزم کے قبضے سے دس لیٹر دیسی شراب برآمد، کرائم نمبر 192/2024 دفعہ 3/4 حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج۔