خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈسٹرکٹ انڈسٹریل ہوم خوشاب کی ڈرائیونگ کلاس شاندار کامیابی سے ہمکنار ،متعدد طالبات نے کار اور موٹر سائیکل کی ڈرائیونگ سیکھ لی ، عوامی، سماجی حلقوں کی طرف سے مینیجر ادارہ ہذا میڈم ام فروا ہمدانی اور ان کی پوری ٹیم کو زبردست خراج تحسین
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈسٹرکٹ انڈسٹریل ہوم خوشاب کی ڈرائیونگ کلاس شاندار کامیابی سے ہمکنار ،متعدد طالبات نے کار...