‏لاہور ہائیکورٹ صنم جاوید خان کے والد نے صنم کی مزید مقدمات میں گرفتاری کو روکنے کےلیے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا،، درخواست قانون دان سلمان اکرم راجہ اور ابوزر سلمان خان نیازی کی وساطت سے فائل کی گئی ہے،،،صنم جاوید خان کو مسلسل سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے