*پولیس نے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا،اسلام آباد ہائیکورٹ کے کیس میں ریمارکس، آئی جی اسلام آباد ودیگر طلب*
سکھر(بیورورپورٹ۔ سید نصیر حسین زیدی)سکھر پریس کلب کے سامنے مغوی معصوم علی اصغر منگریو کی بازیابی کے لیے مسلسل 750 روز سے احتجاج جاری