حالیہ جنگ پر خصوصی تجزیہ* *سینئر صحافی عامر خاکوانی*
*💥ڈی آئی خان حملہ: شـہـید ہونیوالے 5 پولیس اہلکاروں کی کچھ عرصے بعد شادیاں تھیں*
*پاک فوج نے مہمند میں دراندازی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی، متعدد خوارج جہنم واصل*
وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایت پر وفات کا بروقت اندراج یقینی بنانے کے لیے نادرا نے نائیکوپ رکھنے والے پاکستانی شہریوں کی وفات پر کارڈ منسوخی کی فیس ختم کر دی ہے۔
*💥پاکستان سے تنازع پر افغان تاجر پریشان، ٹرکوں پر لدے سبزیاں اور پھل خراب ہونے لگے*