خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو خوشاب انجینئر حافظ عبدالرشید نے میڈیا کو بتایا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر ریسکیو اہلکاروں نے تحصیل نوشہرہ،قائدآباد اور نورپور تھل کے ہمراہ خوشاب شہر،جوہرآباد شہر کی عیدگاہوں اور سیاحتی مقامات کنہٹی گارڈن،ڈیپ شریف،امب شریف،اوچھالی