اس کیٹا گری میں کوئی خبر موجود نہیں۔ آپ دوسری کیٹاگری ملاحضہ فرمائیں
ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ *پولیس سکیورٹی انتظامات بسلسلہ چرچ و مسیحی عبادت گاہ*
آئینی ترامیم کے نکات۔۔!!! منحرف اراکین کا ووٹ شمار کرنے لیے آئین میں ترمیم کی جائے گی۔۔
بات سپریم کورٹ کے کسی ایک جج کی نہیں۔ جسٹس منصور، جسٹس منیب، جسٹس افریدی، جسٹس امین، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس جمال، جسٹس عائشہ ملک، ان میں سے کوئی بھی جج چیف جسٹس بنے یا نہ بنے یہ اس وقت بحث ہی نہیں۔
سامارو میں منشات کے خلاف شہری روڈوں پر نکل ائے سماجی رہنما عظیم خاصخیلی سمیت دیگر شہریوں کا نیشنل پریس کلب سامارو رجسٹرڈ کے سامنے احتجاج ریلی نکال کر نعرے بازی کی گئی
17 ﺳﺘﻤﺒﺮ 2005 ﺀ ﮐﻮ ﻭﺍﮨﮕﮧ ﺑﺎﺭﮈﺭ ﮐﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﺣﮑﺎﻡ ﻧﮯ ﻗﯿﺪﯾﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﮔﺮﻭﭖ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺣﮑﺎﻡ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﮐﯿﺎ -ﺍﺱ ﮔﺮﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻧﻮﻋﯿﺖ ﮐﮯ ﻗﯿﺪﯼ ﺗﮭﮯ – ﺍﻥ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﭩﮭﮍﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﺷﮑﻞ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺳﺎﻣﺎﻥ ﺗﮭﺎ ﺟﻮ ﺷﺎﯾﺪ ﺍﻥ ﮐﮯ ﮐﭙﮍﮮ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﺗﮭﮯ – ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺱ ﮔﺮﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﭨﮫ ﭘﯿﻨﺴﭩﮫ ﺳﺎﻟﮧ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺑﮭﯽ ﺷﺎﻣﻞ ﺗﮭﺎ – ﺟﺲ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﮔﭩﮭﮍﯼ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ