5 اگست کی کال کے مقابلے میں 90 دن کا پلان کہاں سے آیا ہے؟ عالیہ حمزہ کا علی امین کے بیان پرردعمل*
*🔴وزیر اعظم کا ارشاد پڑھا تو جسم کانپ اٹھا، فرماتے ہیں: خدا جب پوچھے گا تم نے دنیا میں کیا کیا تو میں کہہ د وں گا کہ میں نے میرٹ پر کام کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔*
*🌐تربیلا ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے گئے، دریائے سندھ کے کنارے سیلاب کا الرٹ جاری*
خیبرپختونخوا سٹیز امپروومنٹ پروجیکٹ میں مبینہ طور پر 32 ارب کی بےضابطگیوں کا انکشاف۔
علی امین گنڈا پور خود فارم47 کے وزیراعلیٰ اور چند ماہ کے مہمان ہیں۔ترجمان جے یو آئی