October 19, 2026

فیصل آباد۔۔۔۔۔۔ حرمین شریفین کی حاضری بڑی سعادت ھے۔حافظ محمد نواز کے ڈیرے پر گزشتہ روز محمد شاہد۔اور قاری حفیظ اللہ کی عمرہ شریف سے واپسی پر ایک استقبالیہ

IMG-20260124-WA0232

فیصل آباد۔۔۔۔۔۔
حرمین شریفین کی حاضری بڑی سعادت ھے۔حافظ محمد نواز کے ڈیرے پر گزشتہ روز محمد شاہد۔اور قاری حفیظ اللہ کی عمرہ شریف سے واپسی پر ایک استقبالیہ دیا گیا جس میں المصطفے فاؤنڈیشن کے چیرمین ڈاکٹر خالد حسین۔ڈاکٹر غلام حسین۔ڈاکٹر کاشف نوید۔ڈاکٹر ظہور احمد۔ڈکٹر کاشف رحمن۔طارق چشتی۔ناصر قادری۔ابرار ضیاء۔عبد المتین۔رانا عبد الرحمن ودیگر شریک تھے۔انھوں نے عمرہ شریف کی ادائیگی پر انکوبارکباد دی۔اس موقع پر پاکستان اور عالم اسلام کے لیے خصوصی دعا کی گی۔