October 19, 2026

میانوالی (راجہ نورالہی عاطف سے) بارش کے ساتھ میانوالی کی تاریخ میں پہلی بار ہلکی ہلکی برف باری ۔میانوالی شہر سوانس اور گردونواح میں بارش کا سلسلہ بھی جاری رہا۔

IMG-20260123-WA0235

میانوالی (راجہ نورالہی عاطف سے) بارش کے ساتھ میانوالی کی تاریخ میں پہلی بار ہلکی ہلکی برف باری ۔میانوالی شہر سوانس اور گردونواح میں بارش کا سلسلہ بھی جاری رہا۔
بارش کے ساتھ نواحی علاقہ سوانس میں برف باری ہوتی رہی۔ علاقے میں بارش اور برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ کسانوں نے حالیہ بارش کو گندم کی فصل کیلئے فائدہ مند قراردیاہے۔