عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سامارو شہر:کے ٹنکی پربھو ميگهواڑ محلہ میں پلاٹ کے تکرار بابت سرکاری ٹيم کا دورہ تفصیلات کے مطابق
عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
سامارو شہر:کے ٹنکی پربھو ميگهواڑ محلہ میں پلاٹ کے تکرار بابت سرکاری ٹيم کا دورہ
تفصیلات کے مطابق
سامارو شہر کے ٹنکی پربھو ميگهواڑ محلہ میں ميگهواڑ برادری اور ليلا مالهی کے درمیان 20 سال سے چلنے والے پلاٹ کے تکرار پر صوبائی وزير سيد سردار شاهه کے بھائی سيد سرفراز شاهه اور سيد سرتاج شاهه نے نوٹيس لیتے ہوئے اعلی عملداران پر مشتمل ٹيم سامارو پہنچی.
ٹيم ۔ہں CMO سيد ساجد شاهه، پی اے چيتن کمار، اے سی سامارو سنجے کمار ترکيو، مختيارکار سامارو آصف کالرو، اور تپيدار سيد علی قطب شاهه شامل تھے، انہوں نے تکراريمی زمين اور ميگهواڑ برادری کے گهروں کا تفصيلی معائنہ کیا
از موقعے پر اعتماد یقین کراتے ہوئے کہا کہ جلد محکمہ روجنيو، محکمہ ايريگيشن اور بورڈ آف روینيو کی ٽيموں سے سروے کرواکے دونوں کے کے درمیان چلنے والے تکرار کو قانون موجب حل کیا جائے گا
دورے دوران سيد کرم شاهه، پيپلز پارٹی تعلقه سامارو کے سينئر نائب صدر لعل بخش خاصخيلی، پی پی انفارميشن سيکريٹری تلچھو مل، صالح محمد چانڈيو، راجا کپری، کيول سورمانی، ايم ايس تعلقہ سول اسپتال ڈاکٹر جيوراج، کائونسلر ڀمبھورو مل نارائن داس، ڈاکٹر لچھمن داس، مدن لعل لونو مل ناتھا رام گوئل افسر ھیمراج گوئل سميت ديگر محلے کے معزز رہائشی بھی موجود تھے