October 19, 2026

*کسی خودمختار ریاست پر حملہ کرنا جنگ کے مترادف اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے: ظہران ممدانی*

Screenshot_2026-01-05_074215

*کسی خودمختار ریاست پر حملہ کرنا جنگ کے مترادف اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے: ظہران ممدانی*

‏ ظہران ممدانی، مادورو کی گرفتاری پر:

“میں نے ٹرمپ کو فون کر کے صاف طور پر بتایا کہ میں اس قانون کے خلاف ہوں۔”

ظہران ممدانی نے مادورو کی گرفتاری پر اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام وفاقی اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔