October 19, 2026

‏وینزویلا کے تیل سے حاصل ہونے والی رقم امریکہ میں نقصان کے معاوضے کے لیے استعمال ہوگی۔ ہم ایک

Screenshot_2026-01-05_073533

‏وینزویلا کے تیل سے حاصل ہونے والی رقم امریکہ میں نقصان کے معاوضے کے لیے استعمال ہوگی۔ ہم ایک گروپ کی مدد سے وینزویلا کے معاملات چلائیں گے، انفراسٹرکچر بہتر کرکے زیادہ تیل نکالیں گے اور دیگر ملکوں کو فروخت کریں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان

وینزویلا کے صدر مدورو کےقریبی حلقے میں موجود ایک ذریعے نے سی آئی اے کے ساتھ تعاون کیا، گرفتاری سے قبل آخری دنوں میں نقل و حرکت پر نظر رکھنے میں مدد کی۔ وینزویلا کی فوج کے اندر موجود عناصر نے بھی اس کی گرفتاری میں سہولت فراہم کی۔ نیویارک ٹائمز

اگر امریکہ ایران کا بھی کنٹرول حاصل کر لیتا ہے تو چین اتنی آسانی سے تیل حاصل نہیں کر سکے گا۔
ترکیہ اکانومی چینل کا تبصرہ

ڈونلڈ ٹرمپ ایک سال میں 7 ممالک پر بمباری کرنے والے پہلے امریکی صدر بن گئے۔ الجزیرہ