October 19, 2026

*امریکی طیاروں کی وینزویلا کے ہیگوئیروتے ایئرپورٹ پر بمباری*

Screenshot_2026-01-03_000052

*امریکی طیاروں کی وینزویلا کے ہیگوئیروتے ایئرپورٹ پر بمباری*

امریکی طیاروں کی جانب سےوینزویلا کے ہیگوئیروتےایئرپورٹ پر بمباری کی گئی ہے،دارالحکومت کراکس میں زور دار دھماکے سنے گئے، مختلف مقامات سے دھویں کے بادل اٹھتے دکھائی دے رہے ہیں۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکس کی فضاؤں میں ہیلی کاپٹر پرواز کررہے ہیں،دھماکوں کی آوازیں کراکس میں عسکری بیس سے آرہی ہیں،فوجی بیس کے آس پاس علاقوں کو بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی ہے