October 20, 2026

*ملیر ایکسپریس وے کی تعمیر : قائد آباد میں مرغی خانہ فلائی اوور دو روز کے لیے ٹریفک کے لیے بند*

Screenshot_2026-01-03_000052

*ملیر ایکسپریس وے کی تعمیر : قائد آباد میں مرغی خانہ فلائی اوور دو روز کے لیے ٹریفک کے لیے بند*

کراچی ٹریفک پولیس نے شہریوں کو مطلع کیا ہے کہ ملیر ایکسپریس وے منصوبے کے تحت قائدآباد انٹرچینج پر گارڈرز کی تنصیب کے باعث 3 اور 4 جنوری 2026 کو صبح 7 بجے سے شام 7 بجے تک مرغی خانہ پل (N-5) دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے بند رہے گا۔ اس دوران متبادل انتظامات کے تحت اسٹیل مل سے آنے والی ٹریفک کو ملیر ایکسپریس وے کے ریمپس کے ذریعے گزارا جائے گا، جبکہ ایئرپورٹ سے اسٹیل مل جانے والی ٹریفک کے لیے انور بلوچ ہوٹل کے قریب دریائی بیڈ پر عارضی راستہ فراہم کیا گیا ہے۔