*بورےوالا. تھانہ سٹی پولیس کا قحبہ خانے پر چھاپہ ، دو جوڑے برہنہ حالت میں گرفتار کر لیے گئے.*
*سب انسپکٹر واجد علی نے مجاہد کالونی میں اشتہاری کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا تو معلوم ہوا کہ مطلوب فضل رسول اسی ڈیرہ سے فرار ہوا ہے.*
*پولیس نے دوران چھاپہ آصف جہانگیر جٹ سکنہ مجاہد کالونی،کرن غزالہ سکنہ وہاڑی، نعیم راجپوت سکنہ 305 ای بی اور نادیہ سکنہ چیچہ وطنی کو نازیبا حرکات کرتے ہوئے گرفتار کیا.*
*تھانہ سٹی پولیس نے ملزمان کے خلاف اندراج مقدمہ کے بعد مزید کارروائی شروع کر دی ہے*