*اڈیالہ جیل میں عمران خان نے عدالت میں وکلاء اور پارٹی رہنماوں کو جیل گیٹ پر روکے جانے کا معاملہ اُٹھا دیا، 190 ملین پاونڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران وقفہ پر جب جج ناصر جاوید رانا سیٹ سے اُٹھے تو عمران خان روسٹرم پر آگئے،با آواز بُلند کہا کہ میرے اراکین،فیملی،وکلا
*اڈیالہ جیل میں عمران خان نے عدالت میں وکلاء اور پارٹی رہنماوں کو جیل گیٹ پر روکے جانے کا معاملہ اُٹھا دیا، 190 ملین پاونڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران وقفہ پر جب جج ناصر جاوید رانا سیٹ سے اُٹھے تو عمران خان روسٹرم پر آگئے،با آواز بُلند کہا کہ میرے اراکین،فیملی،وکلا کو جیل کے دروازے پر رُوکا جاتا ہے،سیاسی رہنماوں کو کہا جاتا ہے کہ مجھے سے سیاسی بات نہیں کریں گے،کیا یہاں مارشل لا لگا ہوا ہے؟ عمران خان اپنی بات کر کے روسٹرم سے نیچے آگئے۔۔۔!!!*