ضلع ویسٹ پولیس نے گٹکا ماوا فروخت کرنے والے ملزم و ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ضلع ویسٹ پولیس نے گٹکا ماوا فروخت کرنے والے ملزم و ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزم و ملزمہ سیکٹر 10 الفتح کالونی میں اپنے گھر سے گٹکا فروخت کرتے تھے۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
ملزم و ملزمہ کو انٹیلیجنس بنیاد پر کاروائی کرکے ان کے گھر سے گرفتار کیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ایس ایچ او مومن آباد نے لیڈیز اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرکے دونوں کو گرفتار کیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
گھر میں موجود 203 پڑیاں گٹکا ماوا اور فروختگی کی رقم بھی برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزمان میں محمد ناصر عرف ملا ولد حکیم الدین اور اس کی زوجہ سدرہ صدیقی شامل ہیں۔
گرفتار ملزمان کے خلاف سندھ گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
گرفتار ملزم قبل از گٹکا فروشی کے 03 مقدمات جبکہ خاتون ملزمہ 01 مقدمہ میں گرفتار ہوکر جیل جاچکی ہیں۔ تفصیلات ذیل ہیں:-
1. مقدمہ الزام نمبر 363/2021 بجرم دفعہ 4/8 گٹکا ماوا ایکٹ تھانہ مومن آباد۔
2. مقدمہ الزام نمبر 443/2023 بجرم دفعہ 4/8 گٹکا ماوا ایکٹ تھانہ مومن آباد۔
3. مقدمہ الزام نمبر 70/2024 بجرم دفعہ 4/8 گٹکا ماوا ایکٹ تھانہ مومن آباد۔
4. مقدمہ الزام نمبر 856/2022 بجرم دفعہ 4/5/8 گٹکا ماوا ایکٹ تھانہ مومن آباد۔
۔
*ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ*