ساہیوال ) واپڈا دفتر پل بازار آر او برانچ شہریوں کے لیے وبال جان بن گئی افسران اپنی اپنی سیٹ سے غائب اور شہریوں کے ساتھ رف زبان استعمال کرنے لگےچیف میپکو سے نوٹس کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق نااہل حکمران اور نااہل افسران کی وجہ سے ساہیوال واپڈا دفتر میں
ساہیوال )
واپڈا دفتر پل بازار آر او برانچ شہریوں کے لیے وبال جان بن گئی افسران اپنی اپنی سیٹ سے غائب اور شہریوں کے ساتھ رف زبان استعمال کرنے لگےچیف میپکو سے نوٹس کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق نااہل حکمران اور نااہل افسران کی وجہ سے ساہیوال واپڈا دفتر میں افسر شاہی کی انتہا پل بازار آر او برانچ شہریوں کے لیے وبال جان بن گئی متعلقہ افسران ڈیوٹی ٹائم میں اپنے اپنے سیٹوں سے غائب جس کی وجہ سے شدید گرمی کے موسم میں دور دراز سے آئے شہری دربدر اور ذلیل و خوار ہونے پر مجبور میپکو ساہیوال کے اعلی افسران اپنے اپنے ٹھنڈے کمروں تک محدود شہریوں کی فریاد سننے والا کوئی نہیں لاوارث اور مجبور شہریوں کا
وزیراعظم پاکستان وفاقی وزیر پانی اور بجلی چیف نیپرا اور چیف آفیسر میپکو سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ اپنی اپنی سیٹوں سے غائب اورڈیوٹی سے غافل افسران کے خلاف قانونی کاروائی کر کے انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے اور نوکری سے فارغ کیا جائے