ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)چک نمبر176 مراد میں کبڈی ٹورنامنٹ کا افتتاح ہوا جس میں امید وار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثنا وائٹل گروپ والے نے بطور مہمان
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)چک نمبر176 مراد میں کبڈی ٹورنامنٹ کا افتتاح ہوا جس میں امید وار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثنا وائٹل گروپ والے نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ان کے ہمراہ فراز جٹ۔میاں چوہدری فیاض احمد نوید قاضی زاہد حسین انجم ہدایت علی قاضی ندیم بھٹی ندیم ظفر۔ شاہد غوری سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی میچ کے اختتام پر کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔اس موقع پر چوہدری کاشف ثناء کا کہنا تھا جس ملک جس شہر میں کھیل کے میدان آباد ہوں وہاں بیماریوں کی جگہ صحت جیت جاتی ہے۔