November 18, 2026

اندازے کے مطابق پاکستان کی ابادی 25 کروڑ ہے۔ ہر 100 میں سے تقریباً 7 لوگوں کے پاس کرنے کو کوئی کام نہیں۔ ہر گھنٹے پاکستان میں لگ بھگ

IMG-20250721-WA0558(5)

اندازے کے مطابق پاکستان کی ابادی 25 کروڑ ہے۔ ہر 100 میں سے تقریباً 7 لوگوں کے پاس کرنے کو کوئی کام نہیں۔ ہر گھنٹے پاکستان میں لگ بھگ 786 بچے پیدا ہوتے ہیں۔ ہر 100 میں سے 44 لوگ غریب ہے۔ان غریب لوگوں کو بس ایک کام صحیح سے آتا ہے اور وہ ہے بچے پیدا کرنا، 5 سے کم تو ایک کے بھی نہیں ہونگے۔ اب المیہ یہ بن گیا ہے کہ باپ نا ان کو کھانا کھلا سکتا ہے اور نہ تعلیم دے سکتا ہے۔ جان چھڑانے اور جنت کے اسرے واحد راستہ مدرسہ بچتا ہے، کہی دور لے جا کر کسے نا معلوم مدرسے میں ڈال دیتے ہیں، اگے اسکے ساتھ کیا ہوتا ہے وہ اسکی اپنی قسمت ہے۔