October 23, 2026

*اُٹھو نعرہ تکبیر کے ساتھ* *حماس کے رہنماء شہید اسماعیل ہنیہ رضوان اللہ تعالٰی علیہ کی شہادت پہ تمام عالمِ اسلام،تمام مظلومین غزہ و فلسطین اور رہبر مسلمینِ جہاں سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کی خدمت میں ہدیہ تعزیت و تسلیت عرض ہے*

20240730_170303

*اُٹھو نعرہ تکبیر کے ساتھ*

*حماس کے رہنماء شہید اسماعیل ہنیہ رضوان اللہ تعالٰی علیہ کی شہادت پہ تمام عالمِ اسلام،تمام مظلومین غزہ و فلسطین اور رہبر مسلمینِ جہاں سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کی خدمت میں ہدیہ تعزیت و تسلیت عرض ہے*

پاکستان کے حکمران اور پاکستان کی مذہبی سیاسی پارٹیوں کے رہنماء کس قدر بد قسمت ہیں کہ شہید اسماعیل ہنیہ ان سے کہتے رہے کہ اسرائیل کو دھمکی دے دو تو غزہ کی جنگ بند ہوجائے گی لیکن یہ خیانت کاروں کے منہ سے ایک لفظ بھی نہیں نکلا گویا آبلے پڑگئے ہوں انکی زبانوں میں۔

آج پاکستانیوں کے سر شرم سے جھکے ہوئے ہیں اس شہید کی شہادت پر

*خدایا اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے واسطے اس پاکستان کے حکمرانوں کو ان مذہبی سیاسی پارٹیوں کے رہنماوں کو غیرت دے دے کہ اب بھی یہ اٹھ کر نعرہ تکبیر بلند کریں اور غزہ کی جانب رخ کرلیں۔*