ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)تھانہ سٹی ہارون آباد کی حدود میں شوہر کا بیوی کو مبینہ قتل کرنے کا معاملہ،: ڈی پی او نصیب اللہ خان کا نوٹس، مقدمہ درج، ملزمان گرفتار،ترجمان پولیس
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)تھانہ سٹی ہارون آباد کی حدود میں شوہر کا بیوی کو مبینہ قتل کرنے کا معاملہ،: ڈی پی او نصیب اللہ خان کا نوٹس، مقدمہ درج، ملزمان گرفتار،ترجمان پولیس
گھریلو ناچاکی پر سفاک شوہر نے نامعلوم ملزمان کے ساتھ مل کر بیوی کو جلا کر قتل کر دیا تھا ،ترجمان پولیس
پولیس نے قلیل وقت میں ملزمان کو گرفتارکر لیا ، ترجمان پولیس بہ مقتولہ کے ورثاء کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے،ڈی پی او
ملزمان کو بمطابق قانون قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ،ڈی پی او عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ،ڈی پی او