گزشتہ سماعت پر انتطار حسین پنجوتھہ اور خالد یوسف چوہدری نے عمران خان کی طرف سے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر عدم اعتماد کیا تھا تو چیف جسٹس نے اعتراض مسترد کردیا تھا
گزشتہ سماعت پر انتطار حسین پنجوتھہ اور خالد یوسف چوہدری نے عمران خان کی طرف سے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر عدم اعتماد کیا تھا تو چیف جسٹس نے اعتراض مسترد کردیا تھا
جس پر انتطار حسین پنجوتھہ نے کہا تھا کہ اگر آپ نے ہی ہمارا کیس سننا ہے تو سوموار کے لیے لگا دیں ،
کیس سوموار کے بجائے منگل کےلیے فکس کیا گیا ،
لیکن ابھی کمرہ عدالت کے باہر لگی کاز لسٹ سے پتا چلا کہ کیس کاز لسٹ سے نکال دیا گیا ہے
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے کیس کے ساتھ پہلے بھی عامر فاروق صاحب نے یہی کیا،
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 2 مئی 13 جولائی تک فیصلہ نہیں کیا جس وجہ سے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 13 جولائی کو گرفتاری ہو گئی
چیف جسٹس نہ صرف کیس سننے پر بضد ہیں بلکہ اپنے سامنے لگا کر سماعت سے ایک رات پہلے کاز لسٹ سے نکال رہے ہیں