October 23, 2026

*آج قومی اسمبلی اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کی قرارداد پیش ہونے کا امکان*

20240730_170303

*آج قومی اسمبلی اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کی قرارداد پیش ہونے کا امکان*

*ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا 8 واں اجلاس آج شام 5 بجے منعقد ہوگا، اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی کے حوالے سے قرارداد ایوان میں آسکتی ہے۔*

*قومی اسمبلی میں آج نجی کارروائی کا دن ہے، پی ٹی آئی کے خلاف قرار داد حکومتی اراکین کی طرف سے نجی ایجنڈے کے طور پر پیش کی جائے گی۔*

*اراکین کی طرف سے پیش کردہ نجی قانون سازی، قرار دادیں اور تحاریک پیش کی جائیں گی۔