سکھر: سندھ کے مختلف علاقوں سے قافلے گھڑھی خدا بخش کی طرف روانہ
سکھر: سندھ کے مختلف علاقوں سے قافلے گھڑھی خدا بخش کی طرف روانہ
سکھر، شکارپور اور خیرپور اضلاع کے مختلف مقامات پر استقبالیہ کیمپ قائم کیے گئے
سکھر کے ڈیھا اسٹاپ پر پی پی پی سکھر ضلع کے جنرل سیکرٹری ویرم خان مهر کی میزبانی میں مرکزی کیمپ قائم کیا گیا،
سکھر سے تین بڑے قافلے گھڑھی خدا بخش کے لیے روانہ
سکھر سٹی پوائنٹ بائی پاس سے میئر سکھر ارسلان شیخ اور ڈپٹی میئر ارشد مغل کی قیادت میں قافلہ روانہ
روہڑی سے صوبائی وزیر سید ناصر شاہ اور ضلع کونسل چیئرمین سید کمیل حیدر شاہ کی قیادت میں قافلہ روانہ
ڈیھا اسٹاپ جہاں سندھ اور پنجاب کے قافلے گزرتے ہیں، وہاں جیالوں کا استقبال کیا جا رہا ہے، ویرم خان مهر
قافلے میں شامل جیالوں کو پانی اور چائے سے خاطر تواضع کی جا رہی ہے، جنرل سیکرٹری ویرم خان مہر زاہد شیخ سچ ٹی وی