سکھر رپورٹ سید نصیر حسین زیدی آن لاین نیوز سابق صدر اناج منڈی حاجی صابر اور ان کے بیٹوں کے فراڈ کے خلاف سکھر کے شہری کا احتجاج ..
سکھر رپورٹ
سید نصیر حسین زیدی
آن لاین نیوز
سابق صدر اناج منڈی حاجی صابر اور ان کے بیٹوں کے فراڈ کے خلاف سکھر کے شہری کا احتجاج ..
حاجی صابر اور ان کے بیٹوں نے لوگوں سے فراڈ کر کے حج اور عمرے کے روپے لے کر کھا گئے ہیں اور حاجی صابر نیب کو بھی مطلوب ہیں حاجی صابر اور ان کے بیٹوں کے خلاف بہت سے پولیس اسٹیشن پر ایف آئی آر ہیں جن میں وہ
مطلوب ہیں حاجی صابر پر سکھر کے بڑے بڑے سیاستدانوں کے ہاتھ ہیں۔