October 23, 2026

پنجاب میرج فنگشن ایکٹ کی خلاف ورزی ۔اتفاق ارینہ میرج ہال پرمقدمہ درج۔

IMG-20241227-WA0283(1)

پنجاب میرج فنگشن ایکٹ کی خلاف ورزی ۔اتفاق ارینہ میرج ہال پرمقدمہ درج۔

میلسی(محمدمختارسولگی) تھانہ صدر میلسی میں درج ایف ائی آر کےمطابق گزشتہ دنوں کہروڑپکا روڈ پرواقع اتفاق ارینہ مارکی میں معروف تاجر کی بیٹی کی شادی تقریب جاری تھی ۔جس میں پنجاب میرج ایکٹ کی خلاف ورزی پائی گئی۔ جس پر پولیس تھانہ صدر میلسی نے بجرم پنجاب میرج فنگشن ایکٹ 2016 کےتحت مقدمہ درج کرلیاہے۔