October 23, 2026

محکمہ ایجوکیشن کی غفلت، لاکھوں مالیت کے موٹرسائیکل ودیگر اشیاء ناکارہ۔

IMG-20241227-WA0282

محکمہ ایجوکیشن کی غفلت، لاکھوں مالیت کے موٹرسائیکل ودیگر اشیاء ناکارہ۔

میلسی(محمدمختارسولگی) ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر میلسی کےدفتر میں لاکھوں مالیت کے موٹرسائیکل اور دیگراشیاء ناکارہ پڑی ہیں۔ متعلقہ حکام کاکہناہے کہ محکمہ ایجوکیشن وہیکل رولز کےمطابق جس موٹرسائیکل یاگاڑی کی فٹنس مدت پوری ہوجائے وہ استعمال یامرمت کی بجائے سٹور کردی جاتی ہے۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشں اتھارٹی کی ذمہ داری ہے کہ وہ مرمت کروائے یانیلام کرے۔