October 25, 2026

ٹھٹھ رپوٹ دعا نیوز عبدالعزیز کرپشن کے عالمی دن کے موقع پر اینٹی کرپشن ٹھٹھہ اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کرپشن کے خاتمے کے لئے ایک شاندار ریلی نکالی گئی ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ کے دفتر سے نکالی جانے والی عوامی آگاھی ریلی کی قیادت اینٹی کرپشن کے

IMG-20241209-WA0302

ٹھٹھ رپوٹ دعا نیوز عبدالعزیز
کرپشن کے عالمی دن کے موقع پر اینٹی کرپشن ٹھٹھہ اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کرپشن کے خاتمے کے لئے ایک شاندار ریلی نکالی گئی ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ کے دفتر سے نکالی جانے والی عوامی آگاھی ریلی کی قیادت اینٹی کرپشن کے سرکل انچارج ملک نذیر اور اے ڈی سی ٹھٹھہ 2 سرفراز عباسی کر رہے تھے
جبکہ ہمیشہ کی طرح اس ریلی میں بھی ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ شریک نہیں ہوئے
ریلی میں سرکاری ملازمین سے زیادہ اسکول کے بچوں نے شرکت کی
اینٹی کرپشن کے خاتمے کے لئے عوامی آگاھی ریلی میں تمام محکموں کے ملازمین افسران سمیت مختلف اسکولوں کے اساتذہ اور شاگرد بڑی تعداد میں شریک تھے عوامی آگاھی ریلی کے شرکاء مکلی مکلی غلام اللہ روڊ واک کر کے اختتام پذیر ہو گئے اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کرپشن کے خاتمے کے لئے عوام کو جانکاری دینے کی ضرورت ہے کرپشن کے خاتمے سے ھمارا ملک میں ترقی ہوگی