123

*🚨🇵🇰عمر ایوب کی جانب سے میڈیا سے گفتگو میں فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان تو کیا گیا، لیکن ان کی گفتگو کے دوران ہی وہاں موجود کارکنان، جن میں بیشتر کا تعلق خیبرپختونخوا سے تھا وہ ہتھے سے اکھڑ گئے۔*

*کارکنان نے اپنی قیادت کو سڑکوں پر نہ آنے کے طعنے دیے اور بار بار مطالبہ کیا کہ گھر جانے کے بجائے دھرنے کا اعلان کیا جائے۔*

*پی ٹی آئی کے کارکنان نے قیادت سے احتجاج کی کال دینے کا مطالبہ کر دیا۔*

*کارکنان نے عمر ایوب کو گھیر کر سوال کیا کہ احتجاج کی کال کیوں نہیں دے رہے؟ اس دوران عمر ایوب اور پی ٹی آئی کارکنان میں دھکم پیل بھی ہوئی۔*

*کارکنان نے کہا کہ عمران خان کو کچھ ہوا تو قیادت کو نہیں چھوڑیں گے، تم لوگوں نے بزدلی کی ہے، تم لوگ احتجاج کی کال کیوں نہیں دے رہے۔*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں