حق کو ہمیشہ کڑی مخالفت کا سامنا رہا ہے، مظلوم کا سہارا جناح پریس کلب ہارون آباد بنتا رہے گا
حق کو ہمیشہ کڑی مخالفت کا سامنا رہا ہے، مظلوم کا سہارا جناح پریس کلب ہارون آباد بنتا رہے گا
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) سکریٹری اطلاعات مرکزی انجمن تاجران وصدر جناح پریس کلب سعود فاروق خان چغتائی۔سجاد خان ڈپٹی چیئرمین۔عادل سلطان حاجی یونس آفتاب۔ریاض باجوہ۔شیخ راشد سعدی۔سید نوید شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر سنی نے کہا کہ حق کو ہمیشہ کڑی مخالفت کا سامنا رہا ہے، اور باطل طاقتیں ہمیشہ سچ کی آواز کو دبانے کی کوشش کرتی ہیں، مگر سچ کبھی کسی دباؤ سے نہیں ڈرتا کیونکہ “سانچ کو آنچ نہیں انہوں نے کہا کہ ہم اور ہمارا جناح پریس کلب حتی الامکان اس کوشش میں رہتے ہیں کہ جبر کی زنجیریں توڑوں اور مظلوم و مجبور کا سہارا بنیں ہمیشہ اپنے شہریوں کی آواز بنے ہیں اور ان شاء اللہ آئندہ بھی بنتے رہیں گے سچ کی راہ میں روڑے اٹکانے والے عناصر آج بھی موجود ہیں۔ کرپٹ افسران اور مافیا کے تمام تر ہتھکنڈوں کے باوجود کوئی سچ لکھنے سے نہیں روک سکا۔
انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ سچ کی راہ پر ہمارے قدم کبھی متزلزل نہیں ہوں گے اور جہاں بھی کوئی مظلوم ظلم کی چکی میں پسے گا، میں اس کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر حق کی آواز بلند کرے گے حق کو ہمیشہ کڑی مخالفت کا سامنا رہا ہے اور باطل طاقتیں ہمیشہ سچ کی آواز کو دبانے کی کوشش کرتی ہیں، مگر سچ کبھی کسی دباؤ سے نہیں ڈرتےکیونکہ “سانچ کو آنچ نہیں انہوں نے کہا کہ میں حتی الامکان اس کوشش میں رہتے ہیں کہ جبر کی زنجیریں توڑوں اور مظلوم و مجبور کا سہارا بنیں ہمیشہ اپنے شہریوں کی آواز بنتا رہا ہوں اور ان شاء اللہ آئندہ بھی بنتا رہوں گا۔سچ کی راہ میں روڑے اٹکانے والے عناصر آج بھی موجود ہیں۔ کرپٹ افسران اور مافیا کے تمام تر ہتھکنڈوں کے باوجود کوئی مجھے سچ لکھنے سے نہیں روک سکا۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ سچ کی راہ پر میرے قدم کبھی متزلزل نہیں ہوں گے اور جہاں بھی کوئی مظلوم ظلم کی چکی میں پسے گا، میں اس کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر حق کی آواز بلند کریں گے۔